نامناسب تبصرہ کرنے پر بھارتی کھلاڑی جسپریت بمراہ مشکل میں پڑ گئے
14 نومبر 2025
ایڈن گارڈنز میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی دن بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ایک متنازعہ جملے کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما بمراہ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو کی اپیل کا سامنا کر رہے تھے۔۔۔۔