سندھ حکومت عوام کو بہترین سفری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے، بلاول بھٹو
25 ستمبر 2025
کراچی :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے خواتین کو مفت سکوٹیز فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں،سندھ حکومت عوام کو بہترین سفری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے، خواتین کو پنک سکوٹیز کی فراہمی اہم منصوبہ ہے،ان کہنا تھاکراچی۔۔۔