ایم ڈی کیٹ ایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد،ایک لاکھ 40 ہزار 125 طلبا کی شرکت
26 اکتوبر 2025
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھرمیں میڈیکل اینڈڈینٹل کالجزایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد کیاگیاجس میں مجموعی طور پر ایک لاکھ چالیس ہزار ایک سو پچیس طلبا نے شرکت کی۔ پی ایم ڈی سی کےمطابق ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیاجس کے لئےملک بھر میں 33 جبکہ اسلام آباد میں دو امتحانی مراکز۔۔۔