آزاد کشمیر: نئے وزیراعظم کا اعلان 24 گھنٹوں میں متوقع
27 اکتوبر 2025
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے مشاورت عروج پرٗ اگلے 24 گھنٹوں میں نامزدگی کا اعلان کیا جائے گا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل (منگل کو) نئے وزیراعظم کے نام کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق، چوہدری لطیف اکبر اور چوہدری یاسین کے ناموں۔۔۔