چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلہ دیش
27 اکتوبر 2025
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلہ دیش ،، انہوں نے چیف ایڈوائزر محمد یونس اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ چیئرمین جے سی ایس سی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلہ دیش کے دورے کے دوران نیول، ایئر اور آرمڈ فورسز کے اعلیٰ حکام سے تفصیلی ملاقاتیں کیں،،۔۔۔