حکومت نے پاور سیکٹر(Power Sector) کے افسران کو حاصل مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے بعد گریڈ 17 سے 21 تک افسران کو بجلی کے متبادل الاؤنس کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔
چین کی پانڈا ڈپلومیسی، 2 چینی دیوہیکل پانڈا 10 سالہ قیام کیلئے امریکا روانہ
پاکستان اپنا سمندر غیر قانونی سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہونے دیگا، سینیٹرعبدالقادر
لاہور، گلبرگ میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، 3 ملزمان گرفتار
عازمینِ حج کی سہولت کیلئے پاک حج ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف
ایران تجارت نہیں کرسکتا تو کوئی نہیں کرے گا، ایرانی آرمی چیف
برطانیہ، امریکی اڈے کے قریب سے دھماکا خیز مواد برآمد، ایمرجنسی نافذ، متعدد گرفتار
یونانی دارالحکومت ایتھنز میں دھماکا، 4 امریکیوں سمیت 6 افراد ہلاک
آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کا سنہری موقع، نئی پیشکش متعارف
ٹیکس چوری پکڑنے کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے مدد لینے کا فیصلہ، ایف بی آر
راولپنڈی / اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن ہونے کے بعد مکمل بحال، پی ٹی اے