آزاد کشمیرانتخابات ،نواز شریف 19 جولائی کو میرپور جلسہ سے خطاب کرینگے،ذرائع
14 جولائی 2026
دورے کے دوران مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی انتخابی حکمتِ عملی کو بھی حتمی شکل دی جائے گی، مسلم لیگ ن کے تمام ٹکٹ ہولڈرز انیس جولائی کو میرپور میں ہونے والے انتخابی جلسے میں شرکت کریں گے، میاں نواز شریف تمام پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے ۔