پنکی کیس میں اہم پیشرفت، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رپورٹ طلب کر لی
14 مئی 2026
ذرائع کے مطابق کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ پنجاب نے کیس کی باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے اور لاہور میں درج مقدمے پر عمل درآمد کے لیے مکمل تیاری کر لی گئی ہے۔
تفتیشی حکام کے مطابق نیٹ ورک کی نوعیت، مبینہ کرداروں کے روابط اور مالی لین دین سمیت تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے