چھوٹی و درمیانی صنعتیں معیشت اور برآمدات میں کلیدی کردار رکھتی ہیں: وزیراعظم
13 مئی 2026
اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر SMEs کے لیے ایکسپورٹ فنانسنگ کی علیحدہ ونڈو قائم کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں 41 نئی چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں نے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے شمولیت اختیار کی ہے۔