فاٹا و پاٹا میں ٹیکسز پر تحفظات، انجینیئرامیر مقام بجٹ اجلاس سے غیر حاضر رہے
23 جون 2026
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اسی پس منظر میں وفاقی وزیر امور کشمیر نے بجٹ منظوری کے موقع پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ سیاسی حلقوں میں اس پیش رفت کو حکومت کے اندر بعض مالیاتی پالیسیوں پر موجود اختلافِ رائے کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔