اندھیرنگری،102 یونٹ کا بل 11800روپے، کامل علی آغا پاورڈویژن پر برس پڑے
27 اپریل 2026
کامل علی آغا نے سوال کیا کہ کیا آپ کی 48 ہزار میگاواٹ میں سے ساری بجلی ایل این جی پر بنتی ہے؟ اس پر پاور ڈویژن حکام نے جواب دیا کہ اکنامک میرٹ آرڈر کے تحت کہیں کہیں زیادہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔