فیفا ورلڈ کپ 2026، جرمنی کی میگا ایونٹ میں دھماکہ خیز انٹری، کیورا ساؤ کو 7-1 سے شکست
15 جون 2026
زوئریخ کے مڈفیلڈر لیوانو کومینیسا نے باکس کے باہر سے بائیں پاؤں سے شاندار شاٹ لگا کر گیند کو جال میں پہنچایا جس نے تجربہ کار جرمن گول کیپر مانوئل نوئر کو بھی حیران کر دیا۔