حکومت کی جانب سے فٹنس سرٹیفکیٹ کے لیے سالانہ 500 سے 2 ہزار روپے تک فیس مقرر کی گئی ہے، یعنی اب گاڑی مالکان کے بجٹ پر ایک اور اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
انجینئر امیر مقام کی لاہور میں حمزہ شہباز سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور کے پی کے ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال
صوبے میں دہشتگردی اور دلخراش حادثات کا طوفان، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی دھرنوں اور سیاست میں مصروف؛ عوام بے یارومددگار
بڑے دعوے اور پھر ایک اور یو ٹرن؛ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا احتجاج کی دھمکی کے بعد اچانک حکومت سے مذاکرات کا عندیہ
دہشتگردی کے خلاف پالیسی میں تبدیلی ناگزیر ہے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
پشاور کے نواحی علاقے حسن خیل میں کان کا حادثہ، ملبے تلے دبنے والے تینوں افراد جاں بحق
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر بند کی جانے والی تمام موٹرویز صبح 6 بجے ٹریفک کے لیے کھول دی جائیں گی
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا، حرمین شریفین کی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی اور تین روزہ ثقافتی فیسٹیول 9 تا 11 اکتوبر 2026 کو منعقد ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے، ڈیموکریٹس کی جیت پر شدید تشویش
اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت، صارفین کی تصاویر لیک