کویتی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، ترجمان دفتر خارجہ
28 جولائی 2026
مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کی علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کویتی وزیر خارجہ کی پاکستان کی قیادت سے ملاقات بھی متوقع ہے۔