انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا ۔۔؟
14 ستمبر 2026
مسلسل شکستوں کے بعد پاکستان کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنی پوزیشن بہتر بنانے کے لیے آئندہ میچز میں فتوحات حاصل کرنا ہوں گی بصورت دیگر گرین کیپس کی رینکنگ مزید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔