نیلم کوٹھاری نے گووندا کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
15 ستمبر 2026
واضح رہے کہ نیلم کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اطلاعات کے مطابق گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو چکی ہے اور دونوں نے حالیہ عرصے میں ایک دوسرے کے بارے میں سرعام تنقیدی بیانات بھی دیے ہیں۔