آئین کی پاسداری سے ہی معاشرتی استحکام ممکن ہے، جسٹس امین الدین
15 ستمبر 2026
وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل نے کہا کہ وفاقی آئینی عدالت مستقبل میں پاکستان کے آئینی و قانونی نظام کے لیے رہنما اصول کا درجہ حاصل کرے گی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی آئینی عدالت سائلین کو جلد ویڈیو لنک کی سہولت بھی فراہم کرے۔