مزاحمتی محور کے کسی رکن پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران کا واضح پیغام
8 جون 2026
ایران (Iran) کی مصلحتی تشخیص کونسل کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ لبنان کے دفاع میں اسرائیل کے خلاف ایران کی حالیہ کارروائیاں محض فوجی ردعمل نہیں بلکہ ملک کی نئی دفاعی حکمت عملی کا عملی اظہار ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آملی لاریجانی نے اپنے بیان میں کہا کہ۔۔۔