پاکستان تحریک انصاف آج پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
27 ستمبر 2025
پاکستان تحریک انصاف آج پشاورمیں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی،جلسہ عام کے لئے اسٹیج اور پنڈال سمیت دیگر انتظامات آخری مراحل میں ہیں ۔ پشاور رنگ روڈ کےبےنظیراسپتال گرائونڈ میں جلسےسےپارٹی کےمرکزی چیئرمین بیرسٹرگوہر،جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ ،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پوراوردیگر مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کرینگے۔ جلسے میں ملک بھرسےپی ٹی۔۔۔