فرانسیسی جریدہ: سندھ طاس معاہدے کی معطلی جنوبی ایشیا کے لیے خطرناک موڑ
8 جون 2026
ایک فرانسیسی جریدے نے سندھ طاس معاہدے (Indus Waters Treaty) کی ممکنہ معطلی کو جنوبی ایشیا میں آبی سلامتی کے لیے ایک سنگین اور خطرناک پیش رفت قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپریل 2025 میں پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے پانی کو سیاسی دباؤ کے طور پر استعمال۔۔۔