جعلی تعلیمی اسناد پر نارتھ سائپرس جانے کی کوشش ناکام، 2 مسافر آف لوڈ
28 مارچ 2026
کراچی: ( نیوزڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرت ہوئے جعلی تعلیمی اسناد پر نارتھ سائپرس جانے کی کوشش ناکام بنا کر دو مسافر آف لوڈ کر دیئے۔ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ مسافر مہران انجم اور جہانزیب طور سکنہ گوجرانوالہ کو روکا گیا، دونوں مسافر نارتھ سائپرس کیلئے سفر کر رہے۔۔۔