لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: درست سفری دستاویزات والے مسافر کو آف لوڈ کرنا غیر قانونی قرار
29 مئی 2026
لاہور: لاہور ہائیکورٹ (Lahore High Court) نے قرار دیا ہے کہ اگر کسی مسافر کے پاس درست ویزا، ٹکٹ اور مکمل سفری دستاویزات موجود ہوں تو اسے آف لوڈ کرنا غیر قانونی عمل ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس راحیل کامران نے مسافر کو آف لوڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد جاری کیا، جس۔۔۔