ایران کے راستے برآمدات کیلئے بڑی سہولت، بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط عارضی طور پر ختم
28 مارچ 2026
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے برآمدکنندگان کے لیے ایک اہم اور سہولت بخش فیصلہ کرتے ہوئے ایران کے راستے ہونے والی برآمدات پر بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ (LC) کی شرط سے عارضی استثنیٰ دے دیا ہے۔ وزارتِ تجارت کے مطابق یہ رعایت ایران، آذربائیجان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کو زمینی راستے کے ذریعے۔۔۔