امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں تیسرا بحری بیڑا تعینات کرنے کا فیصلہ
28 مارچ 2026
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے فوجی اثر و رسوخ کو بڑھانے کے لیے تیسرا بحری بیڑا تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی بحری بیڑا “یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش” نارووک، ورجینیا سے روانہ ہو چکا ہے اور امکان ہے کہ یہ بیڑا خطے میں پہلے سے موجود “جیرالڈ آرفورڈ”۔۔۔