حمزہ شیراز عالمی چیمپئن بن گئے، پاکستان کا نام روشن
25 مئی 2026
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز (Hamza Shiraz) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبلیو بی او سپر مڈل ویٹ عالمی ٹائٹل جیت لیا اور کھیلوں کی دنیا میں ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شیراز نے جرمنی کے باکسر ایلم بیگچ کو دوسرے راؤنڈ میں ناک۔۔۔