ایران، امریکا معاہدہ امید، خام تیل عالمی منڈی میں 95 ڈالر فی بیرل پر فروخت
25 مئی 2026
آج ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ہے، پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا ہنڈرڈ انڈیکس میں 3 ہزار 881 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 725 پوائنٹس پر بند ہوا۔