عید ختم، دہشتگردوں کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا، فیصل کنڈی
23 مارچ 2026
پشاور:(نیوزڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جہاں اطلاع ملی کارروائی کریں گے۔ پشاور سے جاری اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیاں ختم ہوچکی ہیں، اب دیکھنا ہے تمام صوبے اور وفاقی حکومت کفایت شعاری پر کتنا عمل کرتی ہیں۔۔۔۔