ایران جنگ، امریکی تباہ کن سیاسی غلطی وعالمی قانون کیخلاف ورزی ہے، جرمن
24 مارچ 2026
برلن(ویب ڈیسک) صدر فرینک والٹر نے امریکا کی ایران جنگ کو تباہ کُن سیاسی غلطی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جرمن صدر نے ایران جنگ شروع کرنے پر امریکی صدر ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ بین الاقوامی قانون کی خلاف۔۔۔