ایلومینیم فوائل سے وائی فائی سگنل بہتر ہونے کا دعویٰ
24 مئی 2026
وائی فائی سگنلز دراصل ریڈیو ویوز ہوتے ہیں جو مختلف سطحوں سے منعکس ہو سکتے ہیں۔ چونکہ ایلومینیم فوائل ریڈیو ویوز کو ریفلیکٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس لیے یہ بعض حالات میں سگنل کو گھر کے مخصوص حصوں کی طرف موڑ کر بہتر کوریج فراہم کر سکتا ہے۔