وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز باکو پہنچ گئیں، عالمی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
16 مئی 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اپنے وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئی ہیں۔ باکو ایئرپورٹ پر ڈپٹی منسٹر ڈیفنس انڈسٹری نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران مریم نواز 17 مئی کو آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کریں گی، جبکہ وہ ورلڈ اربن فورم میں پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گی۔۔۔۔