19 سے 22 مئی تک مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
16 مئی 2026
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے 19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع، جن میں راولپنڈی، اسلام آباد، مری، اٹک، چکوال، لاہور، سیالکوٹ، قصور اور ملتان شامل ہیں،۔۔۔