وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سےAKNS کے اعلیٰ سطح وفد کی اہم ملاقات
16 اپریل 2026
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام (amir muqam)سے آزاد جموں و کشمیر کے اخباری مالکان کی نمائندہ تنظیم آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی (AKNS) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اہم ملاقات کیہے ۔ ملاقات میں آزاد کشمیر سے شائع ہونے والے اخبارات کو درپیش مالی، انتظامی۔۔۔