ملاکنڈ، بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل، صحن میں دفنادیا،ملزمہ گرفتار، آلہ قتل برآمد
18 جنوری 2026
ملاکنڈ (نیوزڈیسک)سخاکوٹ میں بیوی نے شوہرکو قتل کرکے گھر کے صحن میں دفنادیا۔ شامل تفتیش بیوی نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں لطف الرحمن نامی شہری کئی روز سے لاپتہ تھے۔ ان کے بھائیوں نے لاپتہ ہونے کے حوالے سے رپورٹ بھی درج کروائی تھی۔ ملاکنڈ لیویز نے واقعے کی تفتیش شروع۔۔۔