دہشتگرد پھر سراٹھا رہے ہیں، ان کا سر کچلا جائے گا، وزیراعظم
16 جنوری 2026
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا دہشتگرد پھر سراٹھا رہے ہیں۔ ان کا سر کچلا جائے گا۔ دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرہند میں ڈبو دیں گے۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے۔۔۔