پی ٹی آئی کا اچکزئی، علامہ ناصر سے اختیارات واپس لینے، اجتماعی استعفوں کا منصوبہ
15 اپریل 2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قیادت نے اپوزیشن کی حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئے قومی اسبملی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس (allama nasir)سے اختیارات واپس لینے کا پلان تیار کرلیا ہے اور ایوان سے استعفے۔۔۔