ایران امریکہ مذاکرات، تاحکم ثانی جڑواں شہروں میں ٹرانسپورٹ اڈے بند
16 اپریل 2026
اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ دوسرے دور کے مذاکرات کے پیش نظر جڑواں شہروں میں سیکیورٹی اور ٹرانسپورٹ (transport)سے متعلق اہم فیصلے کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق آج رات 11 بجے سے ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ رینٹ اے کار اور ٹورازم ٹرانسپورٹ سروسز بھی۔۔۔