آسٹریلوی ٹیم 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کے لیے بنگلادیش کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری
17 اپریل 2026
کرکٹ آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف وائٹ بال سیریز(White Ball Series) کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت آسٹریلوی ٹیم 15 سال بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔ اعلان کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے سیریز کے تمام میچز ڈھاکا۔۔۔