لیوی پر آئی ایم ایف سے نرمی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی ہوئی
5 اپریل 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول قیمت میں فی لیٹر 80 روپے کمی کا اعلان حکومت کی جانب سے قیمت میں بڑااضافہ کرنے کے صرف ایک دن بعد کیا ، یہ کمی پیٹرولیم لیوی میں ردوبدل کے حوالے سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے بعد ممکن ہوئی۔۔۔۔