افغانستان سے حملے پر پاکستان کا سخت ردعمل ہوگا، بین الاقوامی رپورٹ
4 جنوری 2026
نیویارک (ویب ڈیسک)افغانستان سے حملے پر پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا، جنوبی ایشیاء میں پیچیدگیوں کا شکار ہیں۔ بین الاقوامی کرائسز گروپ کے تنازعات کے بارے میں رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر پاکستان کسی نئے حملے کا سراغ افغانستان سے جوڑتا ہے تو سخت ردِعمل متوقع ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ جنوبی۔۔۔