پاکستان اور ترکیہ کی عدلیہ کے درمیان تعاون کے لیے اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط
6 اپریل 2026
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور آئینی عدالت کے ججز اور دیگر اعلیٰ حکام کے علاوہ جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے اعلیٰ سطح وفد کے ارکان بھی شریک ہوئے، تقریب کے۔۔۔