اامارات کو قرض کی واپسی معمول کا مالیاتی عمل: افواہیں گمراہ کن ہیں ،حکام
5 اپریل 2026
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اسٹریٹجک، معاشی اور سماجی تعلقات سے متعلق حالیہ قیاس آرائیاں حقیقت کی مکمل عکاسی نہیں کرتیں۔اپریل 2026 میں یو اے ای کو مالی ڈپازٹس یا قرض کی واپسی سے متعلق افواہوں پر حکومت پاکستان اور دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ یہ ایک معمول کا۔۔۔