چوہدری شجاعت حسین: مہنگائی میں مسلسل اضافہ تشویشناک، فوری اور عملی اقدامات ضروری
4 اپریل 2026
پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم چوہدری شجاعت حسین نے ملک میں مہنگائی میں مسلسل اضافے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا سب سے زیادہ اثر تنخواہ دار طبقے پر پڑ رہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مہنگائی کو بروقت اور مؤثر انداز میں کنٹرول نہ۔۔۔