کمزور اور متوسط طبقے کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیر مملکت
5 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ اور گزشتہ 3 ہفتوں تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں۔ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں کشیدگی۔۔۔