واٹس ایپ میں نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ، آزمائش بیٹا ورژن میں جاری
5 اپریل 2026
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )واٹس ایپ میں ایک ایسے نئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اب تک اس میسجنگ پلیٹ فارم کا حصہ نہیں تھا۔واٹس ایپ کی جانب سے ایک فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس سے صارفین کو علم ہوسکے گا کہ اس وقت کونسے کانٹیکٹس آن لائن ہیں۔۔۔۔