یمن بحران، خطے میں امن کیلئے مثبت کردارکیلئے ہر وقت تیار ہیں، دفترخارجہ
2 جنوری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)دفترخارجہ نے کہا ہے پاکستان یمن کے بحران کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پرامن راستہ اختیار کرنے کی حمایت کرتا ہے اور خطے میں دیرپا امن و استحکام کے لیے شراکت داری، اخوت اور اتحاد کی اقدار کو مضبوط بنانے میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کے لیے ہر۔۔۔