سرکاری ملازمین ریٹائرمنٹ پراسیس 2 سال میں تکمیل کی حد مقرر
2 جنوری 2026
لاہور(نیوزڈیسک)سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ پراسیس دو سال میں حل کرنے کی حد مقرر کرنے سے متعلق بل پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ مجوزہ بل میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ پراسیس دو سال میں حل کرنے کا حد مقرر کیا گیا ہے، ریٹائرڈ ملازمین سے متلعق دوسال میں کاروائی مکمل نہیں ہوتی تو مجازاتھارٹی مدت۔۔۔