پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، جماعت اسلامی کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
3 اپریل 2026
کراچی (نیوزڈیسک) جماعت اسلامی نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے آج سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ناقابل قبول ہے، پٹرول۔۔۔