مجیب الرحمٰن 1961ء سے بھارتی انٹیلیجنس بیورو کا اثاثہ تھے: بھارتی مبصر
2 نومبر 2026
بھارتی مبصر اقبال چند ملہوترا (Iqbal Chand Malhotra)نے پاکستان کی تقسیم میں بھارتی کردار کے حوالے سے اہم انکشافات کر دیے۔ بھارتی مبصر کے مطابق مجیب الرحمٰن 1961ء سے بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا اثاثہ بن کر پاکستان توڑنے کے 10 سالہ منصوبے میں مرکزی کردار رہا ہے۔ اقبال چند ملہوترا کا کہنا ہے کہ۔۔۔