آزادکشمیر، سابق وزیر دوبارہ مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے
22 دسمبر 2025
آزادکشمیر کے سابق وزیر اور پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے رکن اسمبلی سردار میر اکبر خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام کی موجودگی میں کیا۔ سردار میر اکبر خان نے 2016 کے عام انتخابات سے قبل مسلم لیگ ن۔۔۔