امریکی عدالت نے وائٹ ہاؤس کے 400 ملین ڈالرز بال روم منصوبے پر پابندی لگا دی، کانگریس کی منظوری لازمی قرار
1 اپریل 2026
امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 400 ملین ڈالرز مالیت کے وائٹ ہاؤس میں بال روم منصوبے پر عارضی طور پر کام روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ کانگریس کی قانونی منظوری کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا۔ واشنگٹن ڈی سی کے ڈسٹرکٹ جج رچرڈ لیون نے نیشنل ٹرسٹ فار ہسٹورک۔۔۔